Swat +A -Aسوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.2 ریکارڈ June 13, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی150 کلومیٹر اورمرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement