Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں سات نئے مریض ہسپتال میں داخل کئے گئے۔ صحت یاب ہونے پر مزیدنو مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 71 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 154 ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح تین فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔