Swat

علی گرامہ، شانگلہ کے محنت کش کی لاش کھیتوں سے برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شانگلہ سے سوات آنے والے محنت کش کی لاش کھیتوں سے ملی۔ پولیس کے مطابق احمد زیب ولد شان زیب سکنہ اچر شانگلہ آلوچے توڑنے کی مزدوری کے لئے علی گرامہ آیا تھا، جہاں گذشتہ روز صبح وہ مردہ حالت میں ملا جس پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں، تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد تفتیش کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔