Swat +A -Aسوات،دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.1 ریکارڈ June 14, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.1، زیر زمین گہرائی 50 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement