Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 17 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ صحت یابی پر 13 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 64 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق سوات میں اس وقت کورونا سے متاثر فعال مریضوں کی تعداد 132 اور روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔