(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں تیسرے روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.6، زیر زمین گہرائی 120 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.0، زیر زمین گہرائی 158 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
