Swat

سوات، خون عطیہ کرنے کا عالمی دن، الفجر فاؤنڈیشن اور لقما ن انٹرنیشنل ہاسپٹل میں تقاریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی خون عطیہ کرنے کا عالمی دن منایا گیا۔ سوات کے سب سے بڑے تھیلی سیمیا سنٹر الفجر فاؤنڈیشن اور لقمان انٹرنیشنل ہاسپٹل میں الگ الف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سوات کی سول سوسائٹی اور بالخصوص نوجوانوں نے شرکت کی۔ دونوں تقاریب میں ماہر ڈاکٹروں نے خون سے متعلق بیماریوں اور خون عطیہ کرنے کے فوائد پر روشنی ڈالی۔ الفجر فاؤنڈیشن کی تقریب کے اختتام پر لوگوں نے خون کے عطیات دئیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔