Swat

خوازہ خیلہ،نوجوان کی فائرنگ، اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں اکیس سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گُل کرلیا۔ پولیس کے مطابق اسد اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ والدین کے مطابق اسداللہ ذہنی مریض تھا، تاہم پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔