Swat

فضاگٹ،موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ مینگورہ میں موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاوید علی سکنہ پٹانے مینگورہ اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر فاتحہ خوانی کے لئے گیا تھا کہ فضاگٹ کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے جاوید جاں بحق اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔