(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 15 مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 22مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا۔سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد مزید کم ہوکر123 رہ گئی ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح کم ہوکر 2 فیصد ہوگئی ہے۔
Swat
