Swat

مدین، لاپتا ہونے والے شخص کی لاش 5 ہفتے بعد دریاسے مل گئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مدین میں لاپتا ہونے والے شخص کی لاش 5 ہفتے بعد دریائے سوات سے مل گئی۔ایڈیشنل ایس ایچ او مدین شریف اللہ خان کے مطابق 16 جون کو بحرین کے علاقے آریانئی کے مقام پر ٹریکٹر بے قابو ہوکر دریائے سوات میں گرگیا تھا، جس کے نتیجے میں دو افراد ڈوب گئے تھے۔ایک لاش ملی تھی جب کہ لاپتا ہونے والے محمدارشادولد زور باچا سکنہ آریانئی کی لاش گذشتہ روز شاہ گرام کے مقام پر دریا ئے سوات سے مل گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔