Swat

سوات کا رہائشی کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے رہائشی کو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تحصیلِ کبل کے علاقہ نصرت کے ناصر خان کسی کام کی غرض سے کراچی گئے تھے، جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ان کی لاش منگل کو سوات پہنچائی گئی، جہاں ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔