(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں پختون خوا میپ کے رہنما اور سابق سنیٹر عثمان خان کاکڑکی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹا بٹ میں پختون خوا میپ اور مینگورہ میں سول سو سائٹی کی جانب سے نماز ادا کی گئی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی۔
Swat
