(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والے ماسم ابرار کو سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل) کو محکمہ کے چیف انجینئر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ اس سے پہلے سینئر انجینئر ماسم ابرار محکمہ سوئی گیس میں ڈپٹی چیف انجینئر کے عہدہ پر اسلام آباد میں کام کر رہے تھے۔
Swat
