Swat

یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ لا اینڈ شریعہ کے زیراہتمام یک روزہ سیمینار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ لا اینڈ شریعہ کے زیراہتمام یک روزہ سیمینار کا انعقاد ہوا۔سیمینار کے مہمان کویت کے عالمی شہرت یافتہ ”عربی ادب“ کے سکالر اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد علی غوری تھے، جنہوں نے عربی ادب کے مختلف پہلوؤں پر سیرحاصل گفتگو کی۔ انہوں نے طلبہ اور فیکلٹی کے سوالات کے جوابات بھی دئے۔ شعبہ لا اینڈ شریعہ کے چیرمین ڈاکٹرلطف اللہ نے مہمان سکالریونیورسٹی آف سوات آمد پر شکریہ ادا کیا اور ان کو یونیورسٹی کا یادگاری شیلڈ بھی پیش کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔