Swat

بریکوٹ گیمن پل، دریاسے بجری نکالنے والا محنت کش ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گیمن پل کے قریب دریائے سوات سے بجری نکالنے والا محنت کش ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 28 سالہ ساجد دریا سے بجری نکال رہا تھا کہ گہرائی میں جانے سے ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں ان کی لاش دریا سے نکال لی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔