Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا اور 5 کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 20مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق روزانہ مثبت کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ یوں شرح بڑھ کر 1.8 فیصد ہوگئی ہے۔سوات میں کورونا سے متاثر فعال مریضوں کی تعداد52 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔