(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سینئر پولیس آفیسر عالم زیب خان کو ڈی ایس پی سیدوشریف سرکل تعینات کردیئے گئے۔ڈی ایس پی عالم زیب خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر ذمہ داری سنبھال لی۔ عالم زیب خان کا تعلق سوات کے علاقے دنگرام سے ہے۔ اس سے قبل وہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر الپورئی،گروپ آفیسر سپیشل برانچ، متعددتھانوں میں ایس ایچ او، انوسٹی گیشن یونٹ کے آفیسر سمیت پی ٹی ایس سوات میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Swat
