Swat +A -Aدریائے سوات میں 37سالہ شخص ڈوب کر انتقال کرگیا June 30, 2021 1 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں 37سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ زیارت گل سکنہ بریکوٹ دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کی واٹر سرچ ٹیم کے غوطہ خوروں نے دو گھنٹے آپریشن کے بعد لاش کو دریا سے نکال دیا۔ اشتہار / Advertisement