Swat

کالام، محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے انتقال کرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام میں محنت کش زیرِتعمیرعمارت کو پانی دیتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کالام کی تحصیل کالونی میں تینتیس سالہ محنت کش بخت شیر ولدسرزمین سکنہ کالاگے مدین زیرِتعمیرعمارت کوپانی دے رہاتھاکہ اس دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش کو کالام اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔