Swat

سوات، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ، شہری علاقوں میں دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کردیا گیا۔ موسمِ گرما میں اکثر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ لوگوں نے پکانے کے لئے ایل پی جی سلنڈروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ شہری علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پانچ سے دس گھنٹے اور دیہی علاقوں میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے تک کی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔