Swat

سوات، شدید گرمی سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ اور گرد و نواح میں شدید گرمی کی وجہ سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں بانڈئی اور چارباغ میں کنڈؤ کی پہاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پودے اور درخت جل گئے، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے آگ کو پھیلنے سے بچا کر قابو کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔