Swat

ایک دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.3، زیرِ زمین گہرائی 168 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اس زلزلے کے جھٹکے مختلف اضلاع میں لوگوں نے محسوس کئے۔ پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.1، زیرِ زمین گہرائی 142 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔