Swat +A -Aسوات،دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ July 10, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو ہونے والے زلزلے کی شدت5.1، زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement