Swat +A -Aسوات،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا July 11, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں زیرِ علاج کورونا وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ اس کے ساتھ کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 360 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں فعال مریضوں کی تعداد38 اور روزانہ مثبت کیسوں کی شرح1.5 ہے۔ اشتہار / Advertisement