Swat

دریائے سوات میں براؤن ٹراؤٹ کے انڈے چھوڑے گئے، ریاض علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریلیف ریاض علی خان کی موجودگی میں دریائے سوات میں تقریباً ایک لاکھ کے قریب براؤن ٹراؤٹ کے انڈے چھوڑے گئے۔براؤن ٹراؤٹ کے انڈے PSDP پروگرام کے تحت اٹلی سے درآمد کئے گئے تھے۔ یہ قدم اس کوشش کا تسلسل ہے جس کے تحت خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں کے ٹھنڈے پانیوں میں براؤن ٹراؤٹ کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہوئے غذائی خود کفالت اور سیاحت کے فروغ دینا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔