Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری July 12, 2021 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج پیر سے شدید بارش کا امکان ہے۔ یہ سلسلہ رواں ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement