Swat

شاہ ڈھیرئی، شوہر نے والد کے ساتھ مل کر اہلیہ کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں شوہر نے والد کے ساتھ مل کر اپنی 24 سالہ اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مسماۃ (ع) کے والد محمد شیر نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی کی سات سال قبل نواب شاہ سے شادی ہوئی تھی، اُس وقت سے گھریلو ناچاقی کا سلسلہ جاری تھا۔ منگل کی صبح مجھے اطلاع دی گئی کہ میری بیٹی نے خود کو گولی سے اُڑا دیا ہے۔ جب میں ہسپتال پہنچا اور اپنی بیٹی کو دیکھا، تو مجھے یقین ہوگیا کہ میری بیٹی کو اس کے شوہر اور سسر فضل خان نے قتل کیا ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔