Swat

سوات میں کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا، کورونا کے مریضوں میں پھر اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس میں پھر تیزی شروع ہوگئی اور کورونا وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیاجس کے ساتھ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 365 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر44 ہوگئی اور روزانہ مثبت کیسوں کی شرح میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور پیر کو شرح بڑھ کر1.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔