Swat

سیدو شریف،تیز رفتارموٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی، ڈرائیور جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں تیز رفتارموٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی، نتیجتاً سے 19 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ محمد جمال سکنہ امانکوٹ کام کے لئے جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔