Swat

سوات، کورونا سے مزید دومریض انتقال کرگئے، تعداد 368 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید دومریض انتقال کرگئے۔ محکمہئ صحت کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد368 ہوگئی۔ پانچ نئے افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد49 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔