Swat

تندو ڈاگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ تندو ڈاگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ علی خان نے ہسپتال پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر جارہے تھے کہ کسی نے اس پر قتل کے ارادہ سے فائرنگ کی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے اس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔