Swat

سوات، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ بحرین کے علاقہ ساتال میں دو ہائی ایس گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں گاڑی درخت سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔