Swat

سیدو شریف ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن پھر بند کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن پھر بند کردیا گیا۔ اس سے پہلے 17 سال بعد موجودہ حکومت نے 26 مارچ 2021ء کو سیدو شریف ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کا آغاز کیا تھا۔ ہفتے میں دو فلائٹس سیدو شریف، اسلام آباد، لاہور اور لاہور، اسلام آباد، سیدو شریف شروع کی گئی تھیں۔ اس سلسلے میں ائیر پورٹ حکام نے رابطہ پر بتایا کہ پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن بند کیا ہے، تاہم ائیر پورٹ میں سول ایوی ایشن اور ائیر پورٹ سیکورٹی فورس کا سٹاف موجود ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔