Swat

سوات، آج سے بارش کے نئے سلسلے، آسمانی بجلی اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں آج منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے آسمانی بجلی گرنے اور ندی نالوں میں طغیانی کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔