Swat

سوات،کورونا کی چوتھی لہر سر اٹھانے لگی، ایک ہی روز 24 مریض داخل

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس دوبارہ تیزی سے پھیلنے لگا۔ ایک ہی روز میں کروناکے 24 نئے مریض سیدوٹیچنگ اسپتال لائے گئے۔ اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق کورونا وارڈ میں زیرِ علاج مریضوں کی تعدادبڑھ کر 44 تک پہنچ گئی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 مریض صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیے گئے جبکہ 24 نئے مریض اسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔