Swat

خوازہ خیلہ بابو، نامعلوم افراد کے وار سے زخمی نوجوان چل بسا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں نامعلوم افراد کے وار سے زخمی نوجوان چل بسا۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل زاہد اللہ نامی نوجوان پر گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے وزنی چیز سے وار کیا تھا۔ اس سے وہ سر پر زخمی ہوا تھا۔ بعد میں اس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ ہفتہ کے روز ہسپتال میں چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔