Swat

بحرین، ٹریکردوستوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی،ایک جاں بحق، چھے زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) بحرین سے ٹریکنگ کے لئے جانے والے دوستوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی۔ نتیجتاً ایک جاں بحق اور چھے زخمی ہوگئے۔ بحرین سے تعلق رکھنے والے ٹریکر جانشئی بانڈہ جارہے تھے کہ کالام سے آگے ان کی پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔نتیجتاً سکول ٹیچر ٹریکر اکر حسین جاں بحق اور باقی 6 ٹریکر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔