(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں انتظامیہ نے بھکاریوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ پہلے روز پنجاب سے آنے والے سات بھکاریوں جن میں خواتین اور کم سن بچے شامل ہیں، کو دارالکفالہ منتقل کردیا۔ اس موقع پر اے سی بریکوٹ نے پولیس کو ہدایت کی کہ بچوں اور خواتین بھیک منگوں کو گرفتارکیا جائے۔
Swat
