Swat

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سہ پہر تین بج کر تیس منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت 5.3، زیرِ زمین گہرائی 159 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔