Swat

سوات، مزید دو افراد کورونا سے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک بار پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیرِ علاج مزید 2 افراد انتقال کرگئے۔ 26 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید 12 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ اس وقت ہسپتال میں 84 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر 125 ہوگئی ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح2.0 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔