Swat

ملم جبہ اور گرد نواح کے علاقوں کے لوگوں کا بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور، ملم جبہ اور گرد نواح کے علاقوں کے لوگوں نے بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سالنڈہ کے مقام پر ملم جبہ اور کالام روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقوں میں 18 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے اوروولٹیج بھی کم ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔