Swat

مینگورہ،تیز رفتارموٹر کار نے دو پولیس اہلکاروں کو کچل ڈالا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے پیپلز چوک میں تیز رفتارموٹر کار نے دو پولیس اہلکاروں کو کچل ڈالا۔ تھانہ مینگورہ کے اہلکار معاذ اور حضرت علی ڈیوٹی پر تھے کہ موٹر کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک اہلکار کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ دونوں اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔