Swat

کالام، اتروڑ اقوام تنازعہ پر لویہ جرگہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کالام اور اتروڑ کی اقوام کے درمیان جاری تنازعہ پر لویہ جرگہ جاری ہے۔ لویہ جرگہ نے ہفتہ کے روز اتروڑ قوم کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ لویہ جرگہ میں جرگہ مشران کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی اتروڑ جائے گی اور وہاں اتروڑ قوم کے مشران سے بات چیت کرے گی۔ جو اگلے روز اتروڑ قوم کے مطالبات کو لویہ جرگہ کے سامنے پیش کرے گی۔ مطالبات پر جرگہ آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گا۔ کالام اور اتروڑ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہزاروں اہلکار تعینات ہیں اور علاقہ میں امن کے قیام کے لئے گشت کر رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔