(باخبر سوات ڈاٹ کام)حاجی بابا مینگورہ میں دکانوں سے چوری کرنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ملزم اسماعیل کو گرفتار کرنے کے بعد ملزم نے تفتیش کے دوران دوسرے ساتھی ملزم امان اللہ کا نام بتایا۔ ایس ایچ او مینگورہ نے دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
Swat
