Swat

بریکوٹ،شوہر کے ہاتھوں فائرنگ سے بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے موضع سنڈوکا میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارشدعلی نے گھر میں مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی مسماۃ(ش)کوقتل کردیا۔ وجہئ قتل گھریلو تنازعہ بتائی جارہی ہے۔ بریکوٹ پولیس نے مقتولہ کے بھائی محمد پرویز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔