Swat

سوات، کورونا سے مزید4 افراد انتقال کرگئے،تعداد394 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے مزید4 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد394 ہوگئی۔ سیدو شریف ہسپتال کے ترجمان کے مطابق اس وقت ہسپتال کورونا بلاک میں 112 مریض زیرِ علاج ہیں۔ 14 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ 7 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچار ج کیا گیا ہے۔ محکمہئ صحت کے مطابق 17 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 182ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح 3.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔