Swat

سوات، کل سے دو روزہ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کل ہفتہ سے دو روزہ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے ساتھ گرمی کی شدت میں کمی آنے کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔