Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے، تعداد 400 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس میں تیزی جاری ہے۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار4 مریض انتقال کر گئے جس کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 400ہوگئی۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹرنجیب اللہ کے مطابق 28نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ 11 مریضوں کو صحت یابی کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 116 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔