Swat

بنڑ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چور گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بنڑ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چور کوگرفتارکرلیا گیا۔چور کے قبضے سے موٹر سائیکلیں برآمدکرلیں۔ ایس ایچ او تھا نہ بنڑ محمد عمران کے مطابق گذشتہ روز مینگورہ کے نواحی علاقے بنڑ میں موٹر سائیکل چوری کی واردات ہوئی تھی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزم واجد علی ولد دلاور سکنہ شمالی وزیر ستان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے چوری ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کر لی کرلی گئی۔دورانِتفتیش ملزم کی نشان دہی پر ایک اورموٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔